آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟

انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی رواں ماہ یا اگلے ماہ دسمبر تک متوقع ہے لیکن گزشتہ روز آئی پی ایل کی تمام فرنچائزز نے اپنے برقرار رکھے جانیوالے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔

10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.