گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور وائی فائی کی سہولیات…

:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے سلسلہ میں گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور…

بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد خواتین کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، محی الدین وانی

:وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد خواتین کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا، بااختیار بنانا، آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا اور موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے…

تعلیم تک رسائی ہر عورت کا شرعی اور معاشرتی حق ہے ، عورتوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہمیں…

:وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ ایک تعلیم یافتہ عورت نسلوں کی نگراں ہوتی ہے، اس لئے تعلیم تک رسائی ہر عورت کا شرعی اور معاشرتی حق ہے ،ہم سب کو مل کر عورتوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا…

قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت اور مہارت کا علاقائی اشتراک جنوبی ایشیا کو فوسل فیول پر انحصار کو…

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت اور مہارت کا علاقائی اشتراک جنوبی ایشیا کو فوسل فیول پر انحصار کو اجتماعی طور پر کم کرنے اور سر سبز اور پائیدار مستقبل کے لیے مدد فراہم…

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کا کوئلہ کی کان کے حادثہ پر اظہار تعزیت

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے سنجدگی کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ پوری قوم کے لیے انتہائی دلخراش ہے، خاص طور پر ان خاندانوں کے لیے جن کے پیارے اس…

سعودی عرب نے ’’تاریخی اسرائیلی ریاست ‘‘کے خود ساختہ نقشے کو مسترد کردیا

متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب نے بھی قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے نام نہاد ’’تاریخی اسرائیلی ریاست ‘‘ کے جعلی اور خود ساختہ نقشوں کی سوشل میڈیا پر اشاعت کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب کی وزارت…

چار روزہ شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش “ایکرز 2025” 22 جنوری کو منعقد ہو گی

شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش "ایکرز 2025” 22 جنوری سے 25 جنوری تک شارجہ میں منعقد ہو گی۔امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور شارجہ رئیل اسٹیٹ رجسٹریشن اتھارٹی کے اشتراک سے شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش "ایکرز 2025” 22…

سعودی عرب میں (کل)جمعہ سےبارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہونے کا امکان ہے جو اتوار تک جاری رہے گا۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں جمعہ سے بارش…

متحدہ عرب امارات کا 19 افراد اور اداروں کو دہشت گردوں کی مقامی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 19 افراد اور اداروں کو دہشت گردوں کی مقامی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اخوان المسلمین سے تعلق رکھنے والے 19 افراد اور اداروں کو اپنی مقامی دہشت گرد…

استحکام پاکستان اوورسیز فورم سویڈن کے زیر اہتمام سٹاک ہوم میں سیمینار، بابائے قوم قائداعظم کو خراج…

استحکام پاکستان اوورسیز فورم سویڈن کے زیر اہتمام سٹاک ہوم میں”قائد پاکستان "سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بابا ئےقوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی صدارت چیئرمین سعید شیخ نے کی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی…