چاغی:پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب
چاغی میں پاک افغان سرحدی علاقہ دوربنچاہ میں پہلی بار یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب میں بڑی تعداد میں دیہی علاقوں کے افراد، قبائلی عمائدین اور عسکری قیادت ودیگر نے شرکت کی تقریب میں باکسنگ،ٹیکوانڈو، ووشو کے کھلاڑیوں نے…