کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری
کراچی : ساحل پر پھنسےجہازہینگ ٹونگ 77 کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے ، ہائی ٹائیڈ کے دوران بارج اور ٹگس کے ذریعےجہاز کا کا رخ سمندر کی جانب مزید 100 میٹر کھینچ لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے سی ویو کلفٹن پر پھنسےجہازہینگ ٹونگ 77…