ای وی ایم کا تنازع: صادق سنجرانی نے سینیٹ پینل میں حکمراں اتحاد کی طاقت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے اپوزیشن کے شور مچانے کے بعد قائمہ کمیٹیوں کے اختیارات اور افادیت سے براہ راست جڑے اپنے دو 'متنازع' فیصلوں کو واپس لے لیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) متعارف کرانے اور بیرون ملک مقیم…