Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی، مالی شمولیت کو معاشی ترقی میں بدلنے پر زور

پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک کے زیراہتمام دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں حکومت، ریگولیٹرز، مالی اداروں، ترقیاتی اداروں اورماہرین نے شرکت کی اور پاکستان میں مالی شمولیت کے اگلے مرحلے کی تشکیل پر…

ایجنٹک مصنوعی ذہانت کو ذمہ دارانہ انداز میں اپنانے سے تدریس، سیکھنے، تحقیق اور جامعات کے انتظامی…

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ ایجنٹک مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو ذمہ دارانہ انداز میں اپنانے اور مؤثر حکمت عملی کے تحت استعمال کرنے سے تدریس، سیکھنے، تحقیق اور جامعات کے انتظامی امور میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔…

امریکا نے مائیکروسافٹ، ایڈوبی اور بھارتی آئی ٹی کمپنیوں کو ویزا پروگرام کے غلط استعمال پر معطل کر…

امریکی انتظامیہ نے مائیکروسافٹ، ایڈوبی اور بھارت کی متعدد بڑی آئی ٹی کمپنیوں پر امریکی کارکنوں کے ویزا پروگرام کے غلط استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں مستقل لیبر سرٹیفکیشن پروگرام سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ڈچ کاروباری وفد سے ملاقات، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر…

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کی کاروباری برادریوں کے درمیان مسلسل رابطوں سے منافع بخش سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی، شراکت داریوں کے قیام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے میں مدد ملے…

نیشنل پریس کلب اور روٹس ملینیم سکولز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، صحافیوں کے بچوں کو داخلے…

نیشنل پریس کلب(این پی سی)اسلام آباد اور روٹس ملینیم سکولز کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت صحافیوں کے بچوں کو داخلے میں پچاس اورفیسوں میں بیس فیصد خصوصی رعایت دی جائے گی۔ دستخط کی تقریب جمعہ کو یہاں این پی سی میں منعقد…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے چینی سفیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات، پاک چین باہمی تعلقات،…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زی ڈونگ نے چینی سفارتخانے کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور اقتصادی و تزویراتی…

سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان رانا اسد اللہ خان وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین و رکن مقرر

سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان رانا اسد اللہ خان کو وفاقی سروس ٹربیونل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا اسد اللہ خان کی بطور چیئرمین و رکن وفاقی سروس ٹربیونل تقرری کی منظوری دی۔ دریں اثنا ء اپنی تقرری پر رانا…

بلاول بھٹو زرداری سے سپیکر سندھ اسمبلی سید اویس شاہ اور قومی اسمبلی میں چیف وہپ اعجاز جاکھرانی کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا…

نیشنل ریسکیو چیلنج پاکستان بھر کے ریسکیور کو قومی پلیٹ فارم پر متحد کرتا ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ نیشنل ریسکیو چیلنج پاکستان بھر کی ایمرجنسی سروسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ بھائی چارے، اتحاد اور جذبہ حب الوطنی کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے،…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں بالائی /زیریں خیبرپختونخوا،کشمیر ،خطہ پوٹھوہار اور شمال…