Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حملے کیسے جاری ہیں ، پاکستان کا سلامتی کونسل میں سوال

غزہ میں پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ کے بارے میں ماہانہ اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے باوجود فلسطینی شہریوں کے مارے جانے اور اسرائیلی فوجی حملوں کا سلسلہ جاری رہنے پر سخت سوال اٹھایا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

تمہاری امی خوش نہیں ہوں گی؛ ٹرمپ کا احتجاج کرنے والے نوجوان پر طنز؛ویڈیو وائرل

امریکی صدر کی انتخابی ریلی میں ایک شخص نے کھڑے ہو کر احتجاج کیا تو سیکیورٹی اہلکار اسے باہر لے گئے لیکن ٹرمپ کے طنزیہ جملے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ انتظامیحکومتی امور کے بارے میں جاننا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست…

طالبان نے ملک بھر میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی؛ پولیس کا نام شرطہ رکھدیا

افغان طالبان نے نئے قانونِ شرطہ کے تحت افغانستان میں ہر قسم کے مظاہروں پر ملک گیر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارتِ انصاف نے ہفتے کے روز قانون جاری کیا جسے سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوندزادہ کی منظوری حاصل ہے۔…

سویڈن کے اسکول میں تلوار بردار شخص کا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سویڈن کے شہر فاگرستا کے ایک ہائی اسکول میں تلوار لیے ایک شخص داخل ہوا اور اندھا دھند طلبا، اساتذہ اور دیگر افراد پر حملہ کرنے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سویڈن کے برینل اسکول میں دوپہر کے وقت پیش آیا تھا۔ اسکول میں…

موسمیاتی تبدیلی یورپ میں جنگلات کی آگ کے رقبے میں 192 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق

جرمنی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی مستقبل میں یورپ میں جنگلاتی آگ کے رقبے میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق تحقیق کرنے والی بین الاقوامی ٹیم نے جریدے ’’گلوبل چینج…

ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکا کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،…

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکا کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔بی بی سی کے مطابق انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں امریکا کے بڑھتے ہوئے سرکاری قرضے اور سود کی…

امریکا، ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیارے میں تصادم ، پائلٹ ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ریاستی پولیس کے ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیارے میں تصادم سے طیارے کا پائلٹ ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام کو کارلائل ایئرپورٹ پر تربیتی مشق کے دوران اس وقت پیش آیا جب ایک…

عالمی برادری مصنوعی ذہانت کے شعبے میں وسیع پیمانے پر تعاون کی خواہاں ہے، وزارت خا رجہ

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے کہا ہے کہ عالمی برادری مصنوعی ذہانت کے شعبے میں وسیع پیمانے پر تعاون کی خواہاں ہے۔ بدھ کو معمول کی پریس کانفرنس میں امریکی حکومت کی جانب سے "مصنوعی ذہانت کے مواقع کی شراکت داری کے مشترکہ اعلامیے” پر…

چینی وزیر خا رجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر،وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران وانگ ای چین…

بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی نے ’’سکول ٹھیک کرو‘‘مہم کا آغاز کر دیا

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی میں واقع اپنے آبائی گائوں سنوک پیچری کے ایک سرکاری سکول سے ’’سکول ٹھیک کرو‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ کے جے پی سرکاری ہسپتالوں میں بھی اسی طرح کی مہم چلائے گی۔کشمیر…