Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ضیوف خادم الحرمین الشریفین پروگرام، عمرہ زائرین کا تیسرا گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا

ضیوف خادم الحرمین الشریفین پروگرام کے تحت آنے والے عمرہ زائرین کا تیسرے گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے گزشتہ روز اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں بتایا کہ تیسرے گروپ میں شامل 23 افریقی ممالک سے…

موسمیاتی تبدیلی سے عالمی نقصانات سالانہ 450 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان

موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث دنیا کو آنے والے برسوں میں ایک معمول کے سال کے دوران تقریباً 450 ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا ہوسکتا ہے جبکہ شدید تباہی کی صورت میں یہ نقصان مزید بڑھنے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے امریکی…

اوپیک پلس کے سات ممالک کی جانب سے ستمبر میں تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل یومیہ اضافہ

اوپیک پلس کے سات ممالک نے ستمبر میں تیل کی پیداوار بڑھا دی۔ اوپیک پلس کے سات ممالک نے ستمبر میں تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ 88 ہزار بیرل یومیہ اضافہ کر دیا، جس کے بعد ان ممالک کا مجموعی پیداواری کوٹہ 3 کروڑ 10 لاکھ 10 ہزار بیرل یومیہ تک…

گوگل نے امریکی صارفین کے لیے اپنی میپس سروس پر کینیڈا اور امریکا کے درمیان واقع جھیل اونٹاریو کا نام…

گوگل نے امریکی صارفین کے لیے اپنی میپس سروس پر کینیڈا اور امریکا کے درمیان واقع جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے ’’لیک امریکا‘‘ کر دیا ہے، یہ تبدیلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جھیل کا نام تبدیل کرنے کے اعلان کے بعد کی گئی۔ بنگلہ دیش…

چین کے نائب وزیرِ اعظم 2 سے 4 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے

چین کے نائب وزیرِ اعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈنگ شوئے شیانگ 2 سے 4 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پیر کو پریس بریفنگ…

نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خا رجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال کے وزیر خارجہ شیسر کھنال سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر وانگ ای نے کہا کہ نیپال کے سرحدی علاقوں میں اچانک گلیشیر ٹوٹنے سے شدید مڈ سلائیڈ کی آفت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں بڑے…

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بشکیک پہنچ گئے

چین کے صدر شی جن پنگ کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کے سرکاری دورے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک پہنچ گئے۔ سی جی ٹی این کے مطابق صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ…

اقوام متحدہ کے سربراہ کا امریکا اور ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے سفارتی حل کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔شنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک نے جمعہ کو کہا کہ جاری تنازع کے چھ ماہ مکمل ہونا…

اقوام متحدہ کا جوہری تجربات روکنے پر زور

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق انھوں نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ’جوہری تجربات اعتماد کو تباہ کرتے، جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو ہوا دیتے اور ان معاشروں…

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں اموات 270 ہوگئی ہیں جبکہ 644 سیاح لاپتا ہیں۔شنہوا کے مطابق نیپال پولیس نے جاری بیان میں کہاہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اموات کی تعداد 270 تک پہنچ گئی ہے۔ نیپال ٹورازم بورڈ کی تازہ رپورٹ کے مطابق…