Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران کے خلاف عدم معاونت ،امریکی صدر کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا حکم

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ مجوزہ مشترکہ فوجی مشقوں کا دائرہ محدود کرنے کا حکم دیا ہے کیونکہ بقول ان کے اس نے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے میں مدد سے انکار کیا ہے۔ اردو نیوز نے اے پی کے حوالے سے بتایا…

بلغاریہ کو امریکا سے آٹھ F-16 جنگی طیارے 2030 میں ملنے کا امکان ہے،وزارتِ دفاع

بلغاریہ کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی فضائیہ کو2030 میں امریکا سے آٹھ F-16 Block 70 جنگی طیارے ملنے کا امکان ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق وزارتِ دفاع نے بیان میں بتایا کہ لاک ہیڈ مارٹن نے ہمیں طیاروں کی تیاری کے عمل میں بعض…

چین، کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

چین کے صوبہ یوننان میں چھوٹی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ہواننگ کاؤنٹی کی حکومت نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کی شام تقریباً 6 بجے ہواننگ کاؤنٹی میں نان پن دریا پر پیش آیا،جب کشتی میں سوار 6 افراد پانی میں گر…

چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے مسافر طیارے C919 نے بدھ کو اپنی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل کرتے ہوئےمنگولیا کے دارالحکومت اولان باتر میں بحفاظت لینڈنگ کی۔شنہوا کے مطابق بیجنگ سے روانہ ہونے والی پرواز کی اولان باتر آمد کے ساتھ ہی…

اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی

اوپن اے آئی نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خصوصی سائبر سکیورٹی پروگرام ڈے بریک کو وسعت دے رہی ہے تاکہ اس میں شامل شرکا کو حملہ آوروں سے دفاع کے لیے درکار مناسب صلاحیتوں تک رسائی فراہم کی جا سکے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق اوپن اے آئی سے…

سہ فریقی سکیورٹی شراکت داری کا معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا،سابق وزیراعظم

آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے کہا ہے کہ اگر آسٹریلیا نے اپنی موجودہ پالیسی تبدیل نہ کی تو ملک مزید غیر محفوظ اور کمزور ہوجائے گا جبکہ اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت بھی مزید متاثر ہوگی۔ شنہوا کے مطابق یہ بات انہوں نے سڈنی میں…

کولمبیا میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 164 ہوگئیں

کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے کے باعث اموات بڑھ کر 164 ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کو آنے والے زلزلے کے باعث پیریرا اور کالی سمیت کئی شہروں میں کثیر المنزلہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ مانیسیلس شہر کے ایک…

ہانگ کانگ میں درجہ حرارت 42 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ہانگ کانگ میں گزشتہ روز درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو 1884 کے بعد سے یعنی 42 سال میں شہر میں ریکارڈ کیا جانے والا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ہانگ کانگ کی موسمیاتی رصدگاہ سے جاری بیان میں کہا…

روس میں جوڑے کے ہاں 15 ویں بچے کی پیدائش

روسی دارالحکومت ماسکو کے رہائشی جوڑے کے ہاں 15 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاس کے مطابق ماں کی عمر 41 سال ہے ۔ ماسکو کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادیزد اور ان کے شوہر ایوان کی نومولود بچی کا نام ویرا رکھا گیا ہے جو اب…

نئے ڈیٹا سینٹرز کے لیے ایمیزون کا ٹیکساس میں بڑے نجی گیس پاور پلانٹ کا منصوبہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون نے تصدیق کی ہے کہ وہ ریاست ٹیکساس میں ایک بڑے نجی گیس پاور پلانٹ کی مالی معاونت کر رہی ہے، جو مکمل ہونے کے بعد امریکا میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا سب سے بڑا واحد ذریعہ بن سکتا ہے۔ بنگلہ دیشی نیو زایجنسی بی…