Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاوا، درجنوں کارکن گرفتار
لاہور: کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاہنہ میں کنونشن کے مقام سے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
…
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں حاضری کے لیے پروڈکشن آرڈر جبکہ فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے…
عام انتخابات صرف ایک شخص کی وجہ سے روکے گئے ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حوالے سے واضح طور پر کہا کہ عام انتخابات صرف ایک شخص کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔
کراچی میں بلاول ہاؤس کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ہائی کورٹ کا دو…
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی
اسلام آباد: پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کی کمی کردی گئی۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے اعلان کردہ قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا…
پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔
انہوں نے متحدہ عرب امارات کے…
معروف نعت خواں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
لاہور: معروف مذہبی اسکالر اور نعت خواں مولانا اسید الرحمٰن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں ڈاکوؤں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر دینی پروگراموں کے میزبان مولانا اسید الرحمٰن کو اسلحہ کے زور پر قیمتی…
موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میڈیا پر ’موبائل سمز کی دوبارہ سے تصدیق‘…
عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف پرتشدد…
شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کردی گئی۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کی…