Browsing Category
پاکستان
پاکستان
معاشی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں،نگراں وزیراعظم
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ کابینہ میں بہترین لوگوں کا انتخاب کیا گیا ہے اور معاشی مسائل کے حل کیلئے کو شاں ہیں۔ گزشتہ روز سینئرصحافیوں اوراینکرز سے گفتگو میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سے متعلق سوال وجواب ہوئے۔اس…
پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے پر جہاں عوام پریشان ہیں، وہیں سرکاری ادارے بھی مشکل کا سامنا کررہے ہیں۔ صورت حال کے پیش نظر پنجاب کے سرکاری اداروں کی عمارتوں اور…
ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
ملزمان سے ایک کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کی گئی، ترجمان
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گزشتہ روزایف آئی اے ترجمان کے مطابق پشاور میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون کے…
پشاور میں کھیت سے6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد
پشاور: پشاور کے علاقے خزانہ میں کھیت سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق بچی کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینکی گئی۔ واقعہ تھانہ خزانہ کی حدود شاہ عالم کی حدود میں پیش آیا جہاں فضل شیر نامی شخص کی بیٹی گھر سے نکلنے کے…
حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار
کراچی( اے این آئی ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روزوکلا نے پولیس سے گرفتاری کے وارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانے سے انکار کر دیا ، پولیس گھسیٹتے ہوئے حلیم عادل…
احتجاج اور بل جلانے سے بجلی سستی نہیں ہوگی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: نگراں وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاملے پر پرامن احتجاج عوام کا حق ہے تاہم پر تشدد حملے اور سرکاری عملے کو نشانہ بنانے کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف جاری…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل
سابق وزیر خارجہ کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
اسلام آباد: سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ اور…
توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی
ٹی آئی کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو حاضری
یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ…
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی
مزید 45 اسامیوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر ،بھرتیاںصاف شفاف بنانے کی ہدایت
پائلٹس، کیبن کریو، آئی ٹی، فنانس،نیجمنٹ سائیڈ پر 250 بھرتی کی اجازت مانگی تھی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پی آئی اے میں بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سپریم…
کراچی کے گڈاپ ٹاون میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 4 جاں بحق، درجنوں ہسپتال منتقل
ملیر کے شیدی گوٹھ گوٹھ کا پانی مضر صحت ہونے سے ہیضہ پھیلا ، پانی کے نمونے تجزیہ کیلئے روانہ
متاثر ہونیوالوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل، ایک خاتون بھی جاں بحق :محکمہ صحت
کراچی: کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، جس…