Browsing Category

پاکستان

پاکستان

امریکہ بھارت کے بڑھتے تعلقات سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، وزیر دفاع

پاکستان کے استحکام کو یقینی بنانے کی کلید امریکہ، چین اور دیگر طاقتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے مشکل جیو پولیٹیکل بیلنسنگ عمل کو برقرار رکھنا ہے جن کے ساتھ پاکستان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، خواجہ آصف کا انٹرویو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد…

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، شہر میں مٹی کا طوفان

کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 410کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔ محکمہ موسمیات نے…

پولیس گھروں کی دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔ ہائی کورٹ میں عمر ایوب خان کے گھر چھاپہ اور فیملی کو ہراساں کرنے کے خلاف اہلیہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے استدعا کی کہ عمر…

بشریٰ بی بی کا مقدمات کی تفصیلات، گرفتاری رکوانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

 لاہور: بشریٰ بی بی نے پاکستان بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتاری رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے انتظار پنجوتہ اور اعجاز بٹر ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت،  صوبائی…

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

 راولپنڈی: عدالتی حکم کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکلا اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے پی ٹی آئی کارکنان کو…

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے توانائی بچت منصوبے کے تحت ملک بھر کی مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل…

ججز کو بھی اب نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا علم ہے کہ عدلیہ شدید دباؤ میں ہے اور ججز کے پاس نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ ججز کو…

بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیر خزانہ

 لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے لیکن آئی ایم ایف کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب پاکستان کی معیشت بہتر ہونے…

پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ، فہرستیں تیار

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مزید رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ  کرلیا گیا اور اس سلسلے میں فہرستیں بھی تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک جانب پی ٹی آئی  کے سینئر رہنما اور سابق ارکان اسمبلی پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں، وہیں…

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف  کا کہنا تھا کہ عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں…