Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملت پارک کے قریب سابق ایس پی فرحت عباس فائرنگ سے قتل
لاہور: لاہور کے ملت پارک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سابق ایس پی فرحت عباس کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس پی فرحت عباس کو اس وقت قتل کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ملت پارک میں اپنے گھر کی طرف جارہے تھے جونہی گھر کے قریب…
اسلام آباد،امریکی خاتون نے گاڑی شہری پر چڑھا دی ،شہری شدید زخمی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد:تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں امریکی خاتون نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری پر گاڑی چڑھا کر شدید زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سائل…
نااہل قرار دیدیا جائوں یا جیل میں ہوں ،الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی ،عمران خان
حکومت انتخابات کروانے سے خوفزدہ ہے، اس لئے مجھے ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے،چیئرمین تحریک انصاف
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے نا اہل قرار دے دیا جائے گا یا نہیں…
پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند ، میٹرو سروس محدود
پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماوںکی پکڑ دھکڑ جاری، پولیس نے ہمارے متعددد رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے رکھا ہے،پی ٹی آئی کا الزام
لاہور:لاہور میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے راستوں کو کنٹینر…
بھکر: مفت آٹے کے حصول کیلئے آنے والا شہری انتقال کر گیا
بھکر :بھکر کی یونین کونسل نوتک میں مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔66 سال کا الہٰی بخش صبح 6 بجے آٹے کے حصول کے لیے یو سی آفس میں موجود تھا،الہٰی بخش نے لائن میں لگ کے آٹا وصول کیا اور گر گیا۔ ریسکیو حکام نے کہا ہے…
عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور
عدالت کا 1لاکھ کے مچلکے جمع کرانیکا حکم، میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کا لیگل ایڈوائزر ہوں ،حسان نیاز ی
کوئٹہ :کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی…
پنجاب بھر میں ایک کروڑ 58لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان محکمہ خوراک
جڑانوالہ :حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ایک کروڑ 58لاکھ گھرانوں میں مفت آٹا کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے تحت جمعہ کی سہ پہر تک 54لاکھ گھرانوں کو آٹا کے بیگ فراہم کئے جا چکے ہیں۔ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق حکومت کی ہدایت پر تمام…
ملک بھر میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 46فیصدکی نموریکارڈ
جڑانوالہ:ملک بھر میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرفروری 2023 تک کی مدت میں…
اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کیخلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر دفعہ 144 کیخلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کے زیرحراست کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے…
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے،جانچ پڑتال 25 سے 28 مارچ تک ہو گی،الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18…