Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی احکامات پر پھینکے ، مریم اورنگزیب
پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا،وزیراطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی…
نیوکلیئر یا میزائل پروگرام پر کوئی بھی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا، اسحاق ڈار
ہمیں قومی مفاد کا تحفظ کرنا ہے، کسی کو حق نہیں وہ بتائیں کہ ہم نے کس رینج کے میزائل یا ایٹمی ہتھیار رکھنے ہیں،سینٹ اجلاس سے خطاب
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں مسلسل اضافہ
امریکی خام تیل کی قیمت میں 6.39 فیصد کمی ہونے کے بعد تیل 66.77 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
اسلام آباد:عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔امریکی خام تیل…
پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے کیس میں پیش رفت،دو سہولت کار گرفتار
ایک گرفتار ملزم کا افغانستان کے صوبے ننگرہار اور دوسرے کا تعلق ضلع خیبر سے ہے
پشاور:پشاور میں پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار…
بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر چیئرمین نیپرا برہم
آئندہ سال کے لیے سر چارج کی اتنی جلدی کیوں ہے؟ عوام کو کوئی سکون کا سانس لینے دیں،توصیف فاروقی
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی بجلی پر سر چارج 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی…
زمان پارک میں ہنگامہ آرائی:عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین پر مقدمہ درج
ایف آئی آر میں عمران خان اوران کے ساتھیوں پر مجرمانہ سازش کی دفعہ سمیت20دفعات شامل ہیں
لاہور: زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ…
اللہ سے دعا ہے قوم کو حقیقی آزادی سے آشنا کر دے: عمران خان کا ٹوئٹ
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ موجود ہے، اللہ رب العزت سے دعا ہے قوم کو حقیقی آزادی سے آشنا کر دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کا کہنا ہے کہ جب قانون کی حکمرانی ان کے…
لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں ایک دن کی مزید توسیع کر دی
عدالت نے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور جلسہ کرنے سے روک دیا ،جلسہ کیا گیا تو حکم نامہ جاری کروں گا،جج کے ریمارکس
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع دیتے ہوئے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک…
عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں،مریم اورنگزیب
عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، پولیس گرفتار کرنے آتی ہے تو خواتین اور بچوں کو ڈھال بنالیتے ہیں،وزیر اطلاعا ت و نشریات
اسلام آباد :وزیراطلاعات مریم مریم اورنگزیبنے کہا ہے کہ عمران خان پر کرپشن کے مقدمات ہیں، چیئرمین تحریک انصاف کی…
پتوکی، گھریلو ناچاقی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا
پتوکی : گھریلو ناچاقی پر چھوٹے بھائی نے فائر مار کر اپنے بڑے بھائی کو قتل کردیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔ڈی ایس پی سرکل پتوکی کے علاقہ یاسین ٹاون…