Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جیل بھرو تحریک ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف جہاد ہے، عمران خان

ہماری تحریک منی لانڈرز، ملک کی دولت لوٹنے اور خود کو این آر او دے کر ملکی معیشت برباد کرنے والوں کے خلاف ہے یہ تحریک ملک کو آزاد اور خوشحال پاکستان بنائے گی، پاکستان تب خوشحال ہوگا جب ریاست آپ کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے گی، چیئرمین پی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

اسلام آباد ؛ چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ہنگری میں پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن اور ہنگری کے اعلیٰ حکام نے…

دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی؛ دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئی جی سندھ آفس کی جانب سے حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون استعمال نہیں کریں گے۔ حکم نامہ کے مطابق…

سندھ ہائیکورٹ: رائو انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور

عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا کراچی؛سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل…

معاشرے کی شدت پسندی کو فنکارختم کر سکتے ہیں، قاسم علی شاہ

فن اور فنکار کی قدر کرتا ہوں، آرٹ اور آرٹسٹ کی خدمت اعزاز ہوگا لاہور؛چیئر مین بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل الحمراء قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ فن اور فنکار کی قدر کرتا ہوں، آرٹ اور آرٹسٹ کی خدمت ٗ اعزاز ہوگا،معاشرے کی شدت پسندی کو…

ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اسلام آباد؛ملک بھر میں شب معراج ہفتہ 18 فروری کی رات کو مذہبی عقیدت اور احترام سے منائی گئی۔شب معراج کے موقع پر مساجد پر چراغاں کیا گیا، پوری رات مساجد میں درود وسلام کی صدائیں گونجتی رہیں، لاکھوں فرزندان اسلام نے شب بیداری کی، نوافل ادا…

ملک بھر میں 16اور 19مارچ 2023ء کو این اے کی 64 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں

کوئٹہ؛ ملک بھر میں 16اور 19مارچ 2023ء کو این اے کی 64 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں، جس میں صوبہ سندھ کی قومی اسمبلی کی نشست بھی شامل ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جا چکا ہے اور اس پر عمل جاری ہے۔ اس ضمن…

مہنگائی کی شرح 38فیصد پر پہنچ ،نا اہلوں کا ٹولہ سبز باغ دکھانے سے باز نہیں آرہا ‘ جمشید چیمہ

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ،جو لاوا پک رہا ہے وہ کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ‘ فوکل پرسن پی ٹی آئی لاہور؛ پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 38فیصد پر پہنچ چکی ہے…

اپنی آئین شکنی بچانے کیلئے امپورٹڈ حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے،عمران خان

یہ لوگ الیکشن نہ کروا کر آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں مگر ہم ہر صورت عدلیہ کے تقدس کی حفاظت کریں گے،شہباز گل سے ملاقات میں گفتگو لاہور؛چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خود کو معیشت کا چمپئن سمجھنے والوں نے ملکی معیشت برباد کر…

سوات: فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، دوسرا زخمی

مینگورہ؛سوات میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سے ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں تاج چوک پر پیش ا?یا۔فائرنگ کے واقعے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد…