Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سی پیک سیکیورٹی کیلئے سندھ پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی شروع

کراچی :چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں) کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کر…

وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کی ملاقات

خیبر پختونخواہ میں عوامی رابطہ مہم کو تیز کرنے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا ذمہ دارنہ استعمال کیا جائے، شہباز شریف لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے مشیر وزیراعظم برائے قومی ورثہ و ثقافت و سیاسی امور انجینئر امیر مقام کو ہدایت کی خیبر پختونخواہ…

مریم نواز نے پنجاب میں پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کریا

ایک حلقے میں ایک سے زیادہ امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی کو کیسے ایڈجسٹ کریں،کیا پیپلز پارٹی سندھ میں ہمیں ایڈجسٹ کرے گی ،مریم نواز کا موقف پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی سطح کی25 نشستیں مانگیں تھیں،شہباز شریف پیپلز پارٹی سے سیٹ…

مریم نواز کی مکاری اور چوری پر کون ہاتھ ڈالے گا؟ زلفی بخاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار میں رکھی، مریم نواز نے یہ کام کس حیثیت میں کیا ؟ ان…

ڈیجیٹل مردم شماری ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں توسیع

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان نے…

چینی بینک سے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر…

لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور؛لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے ) کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا ۔ہائیکورٹ میں فرخ حبیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے احمد…

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں واپسی پر شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

لاہور؛ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں واپسی پر قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے…

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغانی پکڑا گیا

کراچی ؛ پاکستان پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا افغان شہری کو حراست میں لے لیا گیا ۔ترجمان ایف آئی کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کر دیا ،ترجمان…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

گرفتار سہولت کاروں کا تعلق گائوں ہرمز، سپین وام، خدری اور میرعلی سے ہے،حکام پشاور؛ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور، اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار…