Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن صاحب سے پشتونخواہ میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی ملاقات

کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز ملاقات کی ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو صورت حال سے…

مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے وزیر اعظم

پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی: وزیر اعظم اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی…

پاک فوج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا : فواد چوہدری

اسلام آ باد:وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہو ئے جس طرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیاوہ تاریخ کا حصہ ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے…

عدم اعتماد کاڈرامہ وقت سے پہلے فلاپ ہوگیا،پرویز خٹک

ہمارے اتحادی حکومت کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں کوئی مائی کا لعل انہیں ہلا نہیں سکتا،اپوزیشن ہماری فکر چھوڑے اپنے ایم این ایز کیساتھ رابطے کرے ،وزیر دفاع نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صد ر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ…

گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان، وفاقی وزرا کا اختلاف

وزیراعظم عمران خان مشاورت کے بعد آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کریں گے اسلام آباد: نجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کا اظہار کیا۔…

لانگ مارچ کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

10 سابق ایم این اے اور 5 سابق صوبائی وزرا بلاول بھٹو کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں 10 سابق ایم این اے اور 5 سابق صوبائی وزرا شامل ہوں گے۔شمولیت اختیار کرنے والوں میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

پیٹرول کی نئی قیمت 169 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایک مرتبہ پھر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے کے بعد…

اپوزیشن نے عدم اعتماد کو کھیل سمجھ رکھا ہے: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

یہ لوگ عدم اعتماد کی باتیں صرف اپنا دل بہلانے کیلئے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لاہو"وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری…

سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں آپریشن

شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا،دہشتگرد سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا،علاقے سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا گیا، آئی ایس پی آر راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع…

جہانگیر ترین لاہور سے لندن روانہ ہو گئے

رابطے میں رہنا، چیک اپ کے لیے جا رہا ہوں۔ جہانگیر ترین کا روانگی سے قبل گروپ کے لیے پیغام اسلام آباد(جی این ایم) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر سیاستدان لندن روانہ ہو گئے۔دو روز قبل جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر…