Browsing Category

کھیل

کھیل

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کیلیے این او سی جاری کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متعدد قومی کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز اور کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردیے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے حسن نواز، حنین شاہ، نسیم شاہ، عثمان خان، معاذ صداقت، صاحبزادہ فرحان،…

یوگنڈا فٹبال ٹیم کے کپتان ڈکیتی مزاحمت کے دوران تشدد سے ہلاک

پولیس کے مطابق واقعہ دارالحکومت کمپالا کے علاقے ماکنڈیے میں 27 سالہ ڈیوڈ اووری کے گھر کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ان سے موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ عینی…

ہاکی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان کو 2-6 سے شکست

جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے ہوئے پہلے کوارٹر میں دو گول سکور کیے، تیسرے کوارٹر میں کورین ٹیم نے مزید تین گول کر کے اپنی برتری مستحکم کر لی جب کہ چوتھے کوارٹر میں ایک اور گول کر کے مجموعی سکور 6-2 کر دیا۔ پاکستان کی…

پی ایچ ایف نے ورلڈ کپ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو 2 کروڑ روپے کے فارن ڈیلی الاؤنس پیشگی جاری کر دیئے گئے۔ پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں اور کوچز کے بینک اکاؤنٹس میں فارن ڈیلی الاؤنس روانگی سے قبل منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ وہ مالی…

ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم 20 ستمبر کو مہم کا آغاز کرے گی

شیڈول کے مطابق گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش، جاپان، کوریا، انڈونیشیا اور سری لنکا شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان، تھائی لینڈ، ازبکستان، چین، ملائیشیا اور عمان کو رکھا گیا ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز 20 ستمبر کو…

امریکی کرکٹر میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کیلئے معطل

آئی سی سی کے مطابق 26 سالہ اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران اینٹی کرپشن کوڈ کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی پر کارروائی شروع کی گئی تھی، جس کے بعد انہیں عارضی طور پر بھی معطل کر دیا گیا تھا۔ آئی سی سی کے قائم…

دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر

پورٹ آف سپین میں جاری میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے 239 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی۔ جسٹن گریوز اور کپتان روسٹن چیس نے گزشتہ روز کی شراکت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 30 رنز کا اضافہ کیا، تاہم دن کے 9ویں اوور میں…

پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، امیشا دولانی 101 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔ پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر…

ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی

میچ کا پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا جب کہ جنوبی کوریا نے دوسرے کوارٹر میں پہلا گول کرکے برتری حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالرحمان نے تیسرے کوارٹر میں شاندار گول کرکے مقابلہ برابر کر دیا۔ چوتھے کوارٹر میں ابوبکر نے مسلسل دو گول…

ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست

دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔…