Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین میں منعقد ہونے والے ’ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026‘ میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا۔مذکورہ تربیتی کیمپ کے لیے اسلام آباد میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی ’قومی…
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ میں دانیال اعجاز کی پہلی پوزیشن
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ 2026 کے سنگلز فائنل میں دانیال اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، یہ مقابلہ لیشر سٹی بولنگ کلب، صفا گولڈ مال اسلام آباد میں منعقد ہوا۔چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں…
آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
سرگودھا ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام آزادی کپ سکواش ٹورنامنٹ میں شاہزیب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ٹورنامنٹ میں انس آصف رنر اپ جبکہ عثمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گرلز ایونٹ میں انیبا نے فاتح کا…
بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل
کپتان بابر اعظم دو سال بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ کی ٹاپ10 میں دوبارہ شامل ہوگئے، ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد بابر اعظم پانچ درجے ترقی کرکے دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔31 سالہ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے…
اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس15 اگست سے شروع ہوگا،ترجمان پی ایف ایف
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایک دہائی سے زائد عرصے کے وقفے کے بعدپاکستان میں اے ایف سی اے سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورس کا انعقاد کر رہی ہے۔ترجمان کے مطابق پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست 2026 تک جاری رہے گا، جس میں عراق سے تعلق رکھنے…
دوسرا نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ : مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) میچ…
دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) بدھ کو بلو گرام فٹ بال گرائونڈ سوات میں میچ کھیلے گی۔
مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے بتایا کہ مانیار کلب اگلے رائونڈ میں ینگ فائٹر…
دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا
دوسرے نعمان شہید فٹ ٹورنامنٹ کے لئے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔
مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مانیار فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں…
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان کا علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر…
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن رانا محمد اشرف خان اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق سیکرٹری رائے انجم اقبال نے علی شیر فٹ بال کلب سرلی کے کھلاڑی علی رضا اور ابرار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں…
فیڈریشن گراس روٹ سطح پر ٹین پن بائولنگ کے کھیل کے ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے، کلثوم احمد
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کی رکن آرگنائزنگ کمیٹی کلثوم احمد نے کہا ہے کہ فیڈریشن گراس روٹ سطح پر ٹین پن بائولنگ کے کھیل کے ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…
کیا خوشدل شاہ پاکستان کرکٹ چھوڑنے والے ہیں؟ بیان سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خوشدل شاہ کی پاکستان کرکٹ چھوڑ کر امریکا کی جانب سے کھیلنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
تاہم اب خوشدل شاہ نے سماجی رابطے…