Daily Archives

November 12, 2020

میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج، جھڑپوں‌ میں‌ کئی مظاہرین زخمی

میکسیکو سٹی:   میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ دارالحکومت میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آپس میں الجھتے رہے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پیر کے روز ہونے والی خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف…

بحرین کے 50سال وزیراعظم رہنے والے خلیفہ بن سلمان انتقال کرگئے

منامہ :   اے پی کے مطابق شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 1970 سے ملک کے وزیر اعظم تھے ۔1971میں برطانیہ سے آزادی کے بعد بحرین نے صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کیں۔بحرین کی سرکاری نیوز…

ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر

ماسکو :   صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا…

امریکی الیکشن :ثبوت لائو 25ہزار ڈالر لے جائو

آسٹن  :   امریکی میڈیا کے مطابق نیوز کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر ٹیکساس نے کہا انتخابی دھاندلی کا ایسا ٹھوس ثبوت جس کے نتیجے میں گرفتاری اور سزا ہو سکے ، پیش کرنیوالے کو کم از کم 25 ہزار ڈالر ادا کئے جائیں گے ، یہ رقم انتخابی مہم کے…

ریکوڈک منصوبہ: پاکستان 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کی قانونی چارہ جوئی پر مذاکرات میں مصروف

اسلام آباد: پاکستان، ریکوڈک قانونی چارہ جوئی میں ملک کے خلاف 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کے فیصلے کے تنازع میں شامل فریقین کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔ اس تازہ ترین پیشرفت سے باخبر ایک ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ…

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر تربت پہنچیں گے

کوئٹہ: وزیر اعظم تربت میں جنوبی بلوچستان کے اضلاع کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو صبح گیارہ بجے بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر تربت آئیں گے، جہاں گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ اور ارکان…

وزیراعلیٰ سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:   وزیراعلی سندھ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں گئیں۔ دستاویز کے…

الطاف حسین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست منظر عام پر آگئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی قائد الطاف حسین سمیت ملک بھر سے ایک ہزار 210 مطلوب ملزمان کا نام شامل ہے۔ ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی…