Daily Archives

December 14, 2021

دو لڑکیوں سے تین اوباش افراد کی زیادتی

لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں تین اوباش افراد کی دو لڑکیوں سے زیادتی کے بعد ایک شخص گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے بتایا گیا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی دونوں لڑکیاں ڈیفنس میں واقعہ ایک فلیٹ میں مقیم…

ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا

ابوظہبی:ابوظبی فارمولا ون ریس کا ٹائٹل نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے جیت لیا جبکہ برطانیہ کے لوئی ہملٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ابوظبی میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے فائنل لیپ میں ورسٹاپن اور لوئی ہملٹن کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔نیدرلینڈز کے…

کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے،شاہد آفریدی

اسلام آباد: پاکستان کے سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئرمین کشمیر پریمیئر لیگ ارشد تنولی سے ملاقات کے دوران کیا۔ شاہد آفریدی نے کشمیر…

سینئر کھلاڑیوں کے بارے میں چیئرمین رمیز راجا کا تبصرہ ٹھیک نہیں ہے،کامران اکمل

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تبدیلی پر تبصرے کو نامناسب قرار دیدیا۔کامران اکمل نے رمیز راجا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا…

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

ممبئی : بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے…

تحریک انصاف کو بلدیاتی الیکشن کیلئے امیدوار نہیں مل رہے، عظمیٰ بخاری

بدقسمتی ہے صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اپنی ترمیم ہر کابینہ اجلاس میں لے کر جاتے ہیں لیکن انکو کوئی نہیں پوچھتا پنجاب کے 58ہزار بلدیاتی نمائندوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والے آج کس منہ سے جمہوریت کے چمپیئن بن رہے ہیں لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی…

افغانستان غیر مستحکم ہوا تو لوگوں کی یلغار یورپ کے دروازوں پر بھی دستک دے گی، وزیر خارجہ

اگرافغانستان پر توجہ نہ دی انسانی المیہ جنم لے گا، اوآئی سی کی خارجہ کونسل کا ون پوائنٹ ایجنڈا افغانستان کے ہیومین ٹیرین کرائسز ہے اسلام آباد:شاہ محمود قریشی کا کہنا ہیکہ افغانستان غیر مستحکم ہوا تو لوگوں کی یلغار پاکستان، ایران،…

جعفرآباد پولیس کی اہم کاروائی، رائس مل ملازم سے ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کوگرفتار

جعفرآباد : جعفرآباد پولیس کی اہم کاروائی، رائس مل ملازم سے ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان کوگرفتار کرکے پانچ لاکھ روپے کیش اور پسٹل بھی برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن موسء خیل نے اپنے آفس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ…

عمران نیازی نے ایمانداری کا ڈھونگ رچا کر لوگوں بیوقوف بنایا، شازیہ مری

انشااللہ جلد ہم اس نالائق حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرینگے اور بلاول بھٹو اگلے وزریرِاعظم ہونگے، رہنما پیپلز پارٹی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ایم این اے شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی…

پاک ایران سرحد پر سکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…