Daily Archives

November 15, 2020

امریکا: سیاسی تناؤ میں شدت، سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

واشنگٹن:   ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے باہر بھی ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آ گئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے بعد سیاسی تناؤ میں مزید شدت آ گئی،…

پیرو میں صدر کی معزولی کیخلاف احتجاج جاری، کئی افراد زخمی، متعدد گرفتار

لیما:   پیرو کے سیاسی بحران میں شدت آ گئی، صدر کو معزول کئے جانے کے بعد سے ان کے حامی سڑکوں پر ہیں، مظاہروں میں کئی افراد زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے…

کوئٹہ: سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے شہری پریشان، ٹماٹر کا ریٹ 120 روپے کلو تک پہنچ گیا

کوئٹہ:   کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے، 50 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 120 روپے کا ہو گیا۔ کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں بلکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی…

حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، گھر جانا ہی پڑے گا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا خوف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لے، انشااللہ گھر تو جانا ہی پڑے گا۔ نائب صدر پاکستان مسلم…

پسنی: کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

پسنی:   پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی نے پسنی میں مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاکستان آرمی نے پسنی کے مختلف علاقوں میں جوائنٹ…

عوام آج ووٹ کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں: فردوس عاشق

اسلام آباد:   معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام آج ووٹ کی پرچی کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر…

گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل، 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

گلگت:  گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے احتتام پذیر ہو گی۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخابی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے،…