Daily Archives

December 15, 2021

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے: زلفی بخاری

ایف آئی اے کی مرضی کے بغیر کوئی غیر قانونی طور پر باہر نہیں جا سکتا، سابق معاون خصوصی زلفی بخاری اسلام آباد: سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف…

کراچی کا اسٹیڈیم خالی دیکھ کر ناقابل یقین حد تک افسوس ہوا،وسیم اکرم

تماشائیوں کی تعداد کم وجہ معلوم ہے لیکن میں آپ لوگوں سے سننا چاہتا ہوں کہ مجھے بتائیں کہ کرائوڈ کہاں ہے اور کیوں وسیم اکرم کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان…

مفت میں پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار ہوں، منتخب کرلیا جائے، کپتان نمیبیا

اسلام آباد: نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔رپورٹ کے مطابق کامران اکمل کی پی ایس ایل سے دستبرداری کی خبر سامنے آنے کے بعد ایراسمس نے پی ایس ایل کھیلنے کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں…

پاکستانی ٹاپ باکسرز کا ایشین ٹائٹل میلہ (آج)دبئی میں سجے گا

دبئی:دبئی میں ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیرِاہتمام میڈل ایسٹ ٹائٹل اور ایشین ٹائٹل کا میلہ (آج) بدھ کودبئی میں سجے گا۔انٹرنیشنل باکسرز کا آفیشل ویٹ اور فیس آف منگل کو دبئی میں ہوا، ایشین باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر اور سابق کپتان پاکستان باکسنگ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھیج دی

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ،تاہم لیوی ٹیکس بڑھانے کی صورت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے جب کہ ٹیکس دوگنا کرنے کی…

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9رنز سے شکست ،پاکستان کوسیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل

ویسٹ انڈیز کی 173رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ20آورز میں163رنز بنا کر آئوٹ ،پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے3،محمد نواز ،حارث رئوف اورمحمد وسیم جونیئر نے2،2 وکٹیں حاصل کیں، شاداب خان مین آف دی میچ قرار دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور…

خانیوال‘ چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے سے ایک شخص جاںبحق

خانیوال : چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاںبحق ،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122…

جو نبی پاک ﷺ کا عاشق ہے اس کو چاہیئے کہ وہ نماز کی پابندی کرے،پیر خواجہ محمد یوسف نقشبندی

لاہور: مرکزی امیر دعو ت ذکر و فکر پاکستان پیر خواجہ محمد یوسف نقشبندی نے کہا ہے کہ جو نبی پاک ﷺ کا عاشق ہے اس کو چاہیئے کہ وہ نماز کی پابندی کرے ۔ کیونکہ نماز نبی مہربان حضرت محمد ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور قرآن پاک میں بھی بار، بار نماز…

جام کمال عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ، جام کمال ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے، وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ کوئٹہ : قائدحزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے وہ عوام کے توقعات پر اور…

کوئٹہ میں اس وقت 4سو ٹیوب ویل شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے کام کررہے ہیں، صالح ناصر

کوئٹہ : صوبائی سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ صالح ناصر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام یوسف مرحوم کے دور حکومت میں سبزل روڈ پر واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا گیا لیکن تاحال یہ منصوبہ التواء کا شکار ہے اب صوبائی حکومت محکمہ پی ایچ ای نے اس…