بھارتی ٹینس پلیئرثانیہ مرزا کی پاکستان میں سالگرہ، تصویر وائرل

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) اس موقع پرفاف ڈوپلیسز، حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ان لمحات کی تصویر حسن علی نے سوشل میڈیا پر جاری کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیاا ورکمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا ثانیہ مرزا نے صحت کے مسئلے پر بنائی جانے والی ریالٹی ڈیجیٹل ویب سیریز میں اداکاری کا فیصلہ کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.