اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے، اپوزیشن مانے نہ مانے، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسترد شدہ…