Daily Archives

November 17, 2020

ٹرمپ گزشتہ ہفتے ایران پر حملہ کرنا چاہتے تھے، ممکنہ خطرات پر منصوبہ روک دیا

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے ایران پر حملے کرنے کے لیے آپشن طلب کئے تھے لیکن اسے روک دیا گیا، امریکی اخبار کے مطابق وزیر خارجہ اور نائب صدر نے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاتے جاتے جنگ چھیڑنا چاہتے…

کوئٹہ ‘ سردی کی شدت میں اضافہ‘ گیس غائب ہونے سے عوام کا جینا محال ہوگے

کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد موسم سرد اور خشک جبکہ گےس پرےشر مےں کمی ہونے کی وجہ سے عوام مو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم…

بلوچستان‘موسم سرما میں برف باری میں روڈ نیٹ ورک ٹریفک کیلئے کھلا رکھنے کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(اے اےن اےن) چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن (ر) سکندر قیوم نے اپنے دورہ نارتھ ریجن بلوچستان کے دوران آئندہ برف باری کے موسم میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے کھلا رکھنے کیلئے خصوصی احکامات جاری کئے ہیں،…

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر سے متعلق مکمل تفصیلات شیئر گئی ہیں۔ جب سے بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں لوگ یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ آخر ان کاہونے…

گلگت بلتستان انتخابات میں 2018 کے الیکشن کی تاریخ دہرائی گئی :عبد الغفور حیدری

کوئٹہ/اسلام آباد( این این آئی) جمعیت علما ءاسلام کے مر کزی جنرل سیکریٹری و سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں 2018 کے الیکشن کی تاریخ دہرائی گئی اس بارے پہلے ہی خدشے کا اظہار کیا تھا کہ بدترین دھاندلی ہوگی…

احتساب کیلئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہیں :وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ احتساب کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہیں امید ہے حکومتی اقدامات سے شفافیت اور گورننس کی صورتحال بہتر ہوگی۔یہ بات انہوں نے منگل کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ…

کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، کے سی آر کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات

راچی:   کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر دیئے گئے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے 11 بوگیاں اور 2 انجن سٹی ریلوے سٹیشن پہنچا دیئے گئے،…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا

لاہور:  ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں…

کراچی: لنڈے کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا

کراچی:   کراچی میں شیر شاہ قبرستان کے قریب لنڈے کے گودام میں خوفناک آتشزدگی پر فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد قابو پالیا، کروڑوں روپے کا سامان جل گیا، پاک بحریہ بھی امدادی کاموں میں پیش پیش رہی۔ رات گئے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں لنڈے کے…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع

لاہور:   احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا…