میرا فیصلہ اپوزیشن کے ساتھ ہے۔نواب اسلم رئیسانی

 

کوئٹہ. بی اے پی اور متحدہ اپوزیشن کے ارکان سراوان ہاؤس پہنچ گئے

کوئٹہ۔ نواب اسلم رئیسانی سے ارکان کی ملاقات جاری

کوئٹہ۔ بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی قدوس بزنجو، سعید احمد ہاشمی جام محمد جمالی ودیگر بھی موجود

کوئٹہ۔ متحدہ اپوزیشن کے قائد حزب اختلاف ملک سکندر بی این پی کے ملک نصیر شاہوانی اور دیگر اپوزیشن ارکان بھی موجود

کوئٹہ۔میرا فیصلہ اپوزیشن کے ساتھ ہے۔نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ۔نواب محمد اسلم رئیسانی کا وزیر اعلی جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن اور بی اے پی کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ۔امید کرتے ہیں بی اے پی کا نیاقائد ایوان صوبے کے حالات کو بہتر کرنے کردار ادا کرے گا ۔نواب محمد اسلم رئیسانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.