Daily Archives

November 26, 2020

امریکی گلوکارہ بیونسے ’’گریمی ایوارڈز‘‘ میں 7کیٹیگریز کے لئے منتخب

لاس اینجلس  ( شوبز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق 39سالہ گلوکارہ نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک البم ریلیز نہیں کیا ،اس کے باوجودانہیں اتنے بڑے ایوارڈز کی 83 میں سے 7کیٹیگر یزکیلئے نامزدگیاں مل گئیں ۔

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ دیا گیا۔ ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیےمقامی شہریوں نے دالبندین کے قریب روڈ پر اُونٹ ذبح کردیا، اس موقع پر حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی دعا بھی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔ صوبائی وزراء، فردوس عاشق اعوان اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت نے شفاف ٹینڈرنگ کے ذریعے تعمیراتی لاگت میں 13…

اسرائیل پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی آئی اور پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ سے خطاب کرتے…

سرکلر ریلوے کیس: سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ مراد علی شاہ کو سرکلر ریلوے کیس میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کیلئے تعمیراتی کام کے ڈیزائن کی منظوری نہ دینے پر…

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، سلمان شہباز، رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، سلمان شہباز، رابعہ عمران، داماد اور دیگر غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ یاد رہے احتساب عدالت منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف،…

وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، جامعات میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ

لاہور:  وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور…

شہباز اور حمزہ کی رہائی کا معاملہ، عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی

لاہور:  شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی پے رول پر رہائی کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کی سفارشات پر بھیجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 5 روز کے لئے پے رول پر رہائی کی…

عمران خان سلیکٹڈ کے ساتھ ساتھ بے حس اور ظالم بھی ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہائی نہ ملنے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان سلیکٹڈ کے ساتھ ساتھ بے حس اور ظالم بھی ہیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…