راملہ : فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین الیکشن