وزیراعظم عمران خان آج حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔زیراعظم کے خطاب کی براہ راست نشریات کے انتظامات کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.