اسلام آباد بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ رات گئے بارش کے باعث پیش آیا، گاڑی میں ایک ہی فیملی سوار تھی، اور یہ لوگ بھارہ کہو جارہے تھے کہ گاڑی سلپ ہوگئی اور گہری کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں 6 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.