چین کا بھارتی فوجی عہدیدار کا مخالف بیان کی شدید مذمت اشتعال انگیز بیان قرار دے دیا

چین اور بھارت ایک دوسرے کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں جغرافیائی سیاسی تصادم کو بھڑکانا غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک بھی ہے
بیجنگ : چین نے بھارتی فوج کے عہدیدار کی جانب سے چین کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دینے سے متعلق حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز بیان قرار دیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو چیان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ بھارت کی اس طرح کی بیان بازی اشتعال انگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے خطرے کو بڑھاوا دینیسے دونوں ممالک کے رہنماں کی طرف سے طے شدہ اس سٹریٹجک رہنمائی کی شدید خلاف ورزی ہوئی ہے جس میں یہ کہا گیا کہ چین اور بھارت ایک دوسرے کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ جغرافیائی سیاسی تصادم کو بھڑکانا غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک بھی ہے ، چینی

Leave A Reply

Your email address will not be published.