سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کروادی
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کروادی ۔تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے،اس اڈیو نے عوام میں اعلیٰ عدلیہ کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے،سینٹ کا معزز ایوان اس اہم معاملہ پر بحث کروائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.