کراچی: معروف اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ مرد وں کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ ان کے پیروں تلے ہوتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ وہ کسی کو مارنے یا پیٹنے میں بہترین تجربہ رکھتی ہیں مگر ان کی مذکورہ مہارت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو ریسلر بنتیں۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ مرد حضرات کا دماغ گھٹنوں میں نہیں بلکہ پیروں تلے ہوتا ہے۔