انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 181روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر 82پیسے کے اضافے سے 181.39روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں صبح سے اضافے کا رجحان ہے۔ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.