لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ افسران و ملازمین کو اچھی کارکردگی کی بنیاد پر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ہدایت پرعدالت عالیہ کے گریڈ1 سے21 تک کے تمام اسٹیبلشمنٹ افسران اور سٹاف کے کوائف طلب کئے گئے ہیں۔رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے سینئر ایڈیشنل رجسٹرارز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام برانچز کے سربراہوں کوچھ اپریل تک افسران اور ملازمین کے مکمل کوائف جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، ہائیکورٹ کے تمام افسران، ملازمین سے موجودہ گریڈ، بنیادی پے سکیل، شناختی کارڈ، موبائل نمبر سمیت دیگر تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق کوائف موصول