سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کر دیا

:سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.