بارش کے بعد سیوئی میں نکاسی آب کا عمل تیز

سیوئی: بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ میونسپل کمیٹی کی ٹیمیں بھاری مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں موجود پانی کو نکال رہی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات شہریوں کی آمد و رفت کو بحال رکھنے اور ٹریفک نظام کو معمول پر لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے عمل کی مسلسل نگرانی جاری ہے تاکہ شہریوں کو کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.