وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت گوادر پورٹ کو فعال کرنے بارے اجلاس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کے روز اسلام آباد میں گوادر پورٹ کو فعال کرنے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن، وزارت خارجہ، وزارت مواصلات، وزارت میری ٹائم افیئرز،…

وزیر تجارت جام کمال خان کی جنوبی کوریا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر کوریا امپورٹرز ایسوسی…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر کوریا امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بیونگ وان کم سے ملاقات کی اور جبکہ پاکستان میں کوریا کے تین سابق سفیروں کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ۔ بدھ…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت این ایس پی پی کے 25ویں بورڈ آف گورنرز کا…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کو اسلام آباد میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی )کے 25ویں بورڈ آف گورنرز اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں فنانس ڈویژن، سٹیبلشمنٹ ڈویژن، این ایس پی پی کے ریکٹر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا اور کسٹمز اسیسمنٹ نظام کا جائزہ بھی لیا۔بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر موجود افسران سے گفتگو کی۔وزیراعظم نے جدید نظام کے طریقہ کار اور…

امریکا شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کرے،وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی

:شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے اپنی حکومت کے امریکا سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے قطر کے دورے کے دوران صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پابندیاں معیشت کی بحالی…

جاپان میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

:جاپان کے صوبہ ایباراکی میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نے مقامی حکام کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ٹوکیو کے شمال مشرق میں واقع صوبے ایباراکی کے علاقے کاشیما میں ایک بندرگاہ کے قریب پیر کی صبح کو ماہی…

سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کے وفد اور اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام کی…

:سعودی عرب کے امدادی ادارے ’’ شاہ سلمان مرکز ‘‘کے وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام سے ملاقات کی اور شامی عوام کی مدد کے لیے مشترکہ کوششوں بارے تبادلہ خیال کیا۔ اردو نیوز کے مطابق…

امریکا،سی اے آئی آر کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کے ہتھیار فروخت…

:امریکا میں مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 8 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کے نئے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل…

مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

:مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق وہ حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے نیا سربراہ چنے جانے کے بعد عہدہ چھوڑدیں گے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر انہیں…