مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل، کیا نیا پروجیکٹ آنے والا ہے؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت…

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

بالی وڈ میں کسنگ سینز فلم کا حصہ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات فلم ساز اسے اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم خراب ہو جاتی ہے۔ ایک انڈین فلم ایسی بھی ہے جس میں ناظرین کو راغب کرنے کیلئے 30 کسنگ سین شامل کیے گئے لیکن اس کے باوجود یہ فلم بالی وڈ…

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

:ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ…

سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

:سکواش کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2025 میں انڈر 13 ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پیر کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان کےسہیل عدنان نے فائنل…

عبدالعلیم خان کا اعتزاز حسن بنگش کی برسی پر خراج عقیدت

:استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اعتزاز حسن بنگش کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے قوم کے اس سپوت کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اعتزاز حسن بنگش انتہائی بہادر انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی کی قیمت پر…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایوان صدر میں الوداعی…

:صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے 18 سال بعد سکواش جونیئر چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو خراج تحسین پیش…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے متعلقہ…

ملکی معیشت، توانائی اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے بروقت اور موثر پالیسی اقدامات ضروری ہیں،…

:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت، توانائی اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے بروقت اور موثر پالیسی اقدامات ضروری ہیں۔ انہوں نے تمام وزارتوں اور محکموں کو ہدایت کی کہ وہ شفافیت اور ذمہ داری کے اصولوں کو…

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی علی مددجتک 6883ووٹ لے کر کامیاب

کوئٹہ.  بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ اسٹیشنز پردوبار پولنگ کے بعدفارم 47جاری ،پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی علی مددجتک 6883ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات کے…