ریلوے اسٹیشن سے سیالکوٹ پھاٹک تک رابطہ سڑک کی تعمیرسے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، احسن اقبال

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی ترقی کے منصوبے دیئے، بیرونی طاقتیں پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں ہمیں متحد رہنا ہوگا، امن ، استحکام اور ترقی کے تسلسل کو برقرار کھنا…

نوجوانوں کوباعزت روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، رانا مشہود احمد خان

:وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو معاشرتی و معاشی طور پر بااختیار بنانا اور انہیں باعزت روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام نوجوانوں کےلئے نہ صرف…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی ، صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان نے خود گاڑی چلائی جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف انکے ساتھ تھے۔…

انجینئر امیر مقام کی جانب سے رانا مشہود احمد خاں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

:وفاقی وزیر امور کشمیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مالم جبہ میں چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر امور…

پی ٹی آئی کے بار بار موقف تبدیل کرنے سے مذاکراتی عمل مثبت طور پر آگے نہیں بڑھ سکے گا، سینیٹر عرفان…

:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے بار بار موقف تبدیل کرنے سے مذاکراتی عمل مثبت طور پر آگے نہیں بڑھ سکے گا، اسد قیصر کے نئے موقف سے لگتا ہے کہ وہ اپنے وعدے…

اقوام متحدہ کے ماہرین کی شمالی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

:اقوام متحدہ کے ماہرین نے شمالی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیل کی کھلی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ اردو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے مقررکردہ دو آزاد ماہرین نے ایک بار پھر اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کیا۔انہوں…

دبئی میں 11 ماہ کے دوران 16.79 ملین بین الاقوامی سیاح آئے

:دبئی نے 2024 کے گیارہ ماہ کے دوران 16.79 ملین بین الاقوامی سیاحوں کا خیرمقدم کیا، جو 2023 کی اسی مدت کے مقابلے میں 9 فیصد زیادہ ہے۔اردو نیوز کے مطابق دبئی کے محکمہ اقتصاد اور سیاحت نےدبئی ٹورازم سیکٹر 2024 کی کارگردگی رپورٹ جاری کی کر دی ،…

سعودی عرب کاشام کے لئے زمینی امدادی پل کا اعلان

:سعودی عرب کے کنگ سلمان سنٹر نےشام کے لئے زمینی امدادی پل کا اعلان کر دیا ہے، جو جو اردن سے شام تک جائے گا۔ العربیہ اردو کے مطابق کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے ترجمان سامر الجطیلی نے کہاکہ شام کے لیے زمینی امدادی پل ایسا بھاری طبی سامان لے کر…

چین کی بحری معیشت میں ترقی کا مستحکم رجحان

:چین کی وزارت قدرتی وسائل کی رپورٹ کے مطابق چین کی سمندری معیشت ترقی کا مضبوط رجحان ظاہر کر رہی ہے ۔ چینی میڈیا کے مطابق قدرتی وسائل کا شعبہ سمندر، قومی توانائی، پانی کے وسائل اور خوراک کی فراہمی یقینی بنانے سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں کردار…