جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

:جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ۔ اردو نیوز کے مطابق جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا ۔ اس موقع پرجدہ کے نائب میئر…

چین کا امریکی شہر نیو اورلینز میں میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ پر صدمے کا اظہار

:چین نے امریکی شہر نیو اورلینز میں میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ میں اموات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اس واقعہ میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے ۔ اے ایف پی کے مطابق چین کے خارجہ امور کی ترجمان ماو ننگ نے جمعرات کو معمول کی…

رأس الخیمہ میں 2025 کا شاندار استقبال، دو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل

:رأس الخیمہ میں 2025 کا شاندار استقبال کرتے ہوئے دو گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کر لئے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق رأس الخیمہ نے 2025 کا استقبال ایک دلکش ڈرون اور آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا ، جس نے دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز…

متحدہ عرب امارات کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطینیوں کے لئے 23ویں انخلا پروازمکمل

:متحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے غزہ سے 23ویں انخلا پرواز کا اہتمام کیا۔امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے غزہ سے 23ویں انخلا پرواز کا اہتمام کیاجس کے تحت غزہ کی پٹی…

دلجیت دوسانجھ نے مودی کو ملاقات میں کیا تحفہ دیا؟ جانئے دلچسپ تفصیلات!

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے نئے سال کے پہلے دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے ان کے عالمی سطح پر کامیابی کے لیے مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دلجیت کی بین الاقوامی شہرت، بھارتی موسیقی کی ثقافتی…

شوبز عروج پر بالی ووڈ چھوڑنے والی اداکارہ کی دولت نے سب کو حیران کر دیا!

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آشکا گوراڈیا نے اپنی شاندار اداکاری کیرئیر کو خیرباد کہہ کر کاسمیٹک بزنس میں قدم رکھا۔ آج وہ اپنی کمپنی کی کامیابی کی بدولت کمائی میں کئی بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ چکی ہیں۔ آشکا گوراڈیا نے 2019…

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا،تین میچوں کی سیریز 1-2 سے…

:سری لنکا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی ۔ تین میچوں کی سیریز 1-2 سے نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ سری لنکا کے کوسل پریرا کو میچ جبکہ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا…

قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے پہلے روز پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بنا کر…

:قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے پہلے روز پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، زبیر خان 47 اور نبی گل 44 رنز بنا کر نمایاں رہے ، صاحبزادہ فرحان 6 ، معاذ صداقت 32 ، اسرار اللہ 16، مہران ابراہیم 31 ، ابوذر…

اس وقت ملکی معیشت اڑان بھر رہی ہے ، پی ٹی آئی کا پاکستان کی معیشت کی بہتری یا ترقی سے کوئی لینا دینا…

:پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے رہنما و سابق صوبائی وزیر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے وجو د اورنظریاتی اسا س کیلئےخطرہ ہے،یہ سی پیک ،گوادر اور پاکستانی معیشت کے دشمن ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے،ان کے…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس، لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی رائے حسن نوازکی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے پہلے روز قائمہ کمیٹی کو ڈی ایس ریلوے حنیف گل نے لاہورڈویژن کی…