بنگلہ دیشی کارکنوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 6 ہزار ویزوں کا اجرا

:سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کارکنوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 4 ہزار سے 6 ہزار ویزے جاری ہوتے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سعودی عرب میں 83 ہزار بنگلہ دیشی کارکنوں کو ملازمت دی ہے۔یہ تعداد گزشتہ 35 ماہ میں دنیا کے کسی بھی ملک میں…

آسٹریلیا کا بیشتر حصہ ہیٹ ویو کی زد میں، والپپ قصبے کا درجہ حرارت 47.1 کے ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…

:آسٹریلیا کا بیشتر حصہ ان دنوں ہیٹ ویو کی زد میں ہے ۔ شنہوا کے مطابق بیورو آف میٹرولوجی نےبتایا ہے کہ میلبورن سے 400 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع والپپ کے قصبے میں درجہ حرارت 47.1 کے ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جو 2019 کے بعد وکٹوریہ کا…

دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا بڑا اعلان

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے چنڈی گڑھ کنسرٹ میں اعلان کیا کہ وہ اب بھارت میں کوئی کنسرٹ نہیں کریں گے، جب تک کہ لائیو شوز کا انفراسٹرکچر بہتر نہ ہو۔ یہ اعلان ان کی کامیاب ’دل-لومناٹی ٹور‘ کے دوران سامنے آیا، جس نے دنیا بھر میں دھوم…

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیا

معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ کو شیرکا بچہ تحفےمیں دینے والے نجی وائلڈلائف بریڈنگ فارم کے مالک میاں عمر ڈھولا کا کہنا ہے رجب علی کو شیر کی بچے کی وجہ سے نہیں اسلحہ کی وجہ سے پکڑاگیا۔ تاہم ان کی گرفتاری کی وجہ شیرکا بچہ ضرور بنا تھا۔  میاں عمر…

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے شروع

:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس کے روڈہم ہال میں شروع ہو گئے ۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں…

سابق پاکستانی کرکٹرماجد خان کاپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری بیٹر ماجد خان نے دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں جاری پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کو کھیل سے متعلق مفید مشورے دیئے ۔ اس موقع پر جنرل…

سینیٹ اجلاس کے دوران مختلف اہم امور پر بحث ہوئی

:سینیٹ اجلاس کے دوران پیر کو مختلف اہم امور پر بحث ہوئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کی، سینیٹر فوزیہ ارشد نے "انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچرل اور ہیلتھ سائنسز” کے قیام کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس

:خدمت کی فراہمی کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو وسعت دینے کے لیے جاری عدالتی اصلاحات کے طور پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے جاری اعلامیہ کے…

وفاقی وزیر برائے مواصلات و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی کرک اور بنوں میں پولیو ورکرز پر حملوں…

:استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر برائے مواصلات و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کرک اور بنوں میں پولیو ورکرز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پیر کو پارٹی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے حملے میں…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ایچ ای سی سیکرٹریٹ کا دورہ ، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار…

:آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے پیر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ایچ ای سی سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اعلیٰ تعلیم کی ترقی خاص طور پر آزاد جموں و…