چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل سٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا

:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ، لائنز نے 169 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، حسن نواز نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ،…

وفاقی تعلیمی بورڈ کا ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

:وفاقی تعلیمی بورڈ نے ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ ( ایچ ایس ایس سی ) کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ منگل کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے اعلان کئے جانے والے نتائج کے مطابق ایچ ایس ایس سی پارٹ ون میں 66973 امیدواروں میں سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے حصول پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سالوں میں پہلی بار نومبر2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 729 ملین امریکی ڈالرز پر پہنچ جانا ملکی معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔…

پاک بحریہ کی ترکیہ میں بحری مشق ماوی بالینہ 2024 میں شرکت

راولپنڈی۔17 :پاک بحریہ نے ترکیہ میں بحری مشق ماوی بالینہ (MAVI BALINA) 2024 میں شرکت کی۔مشق ماوی بالینہ ترکیہ کی زیر قیادت ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر (Anti Submarine Warfare) مشق ہے۔ جس میں 30 سے زیادہ بحری جہازوں، آبدوزوں، ہوائی…

پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کو یقینی بنانے کےلئے انجینئرنگ کے شعبہ…

:پاکستان انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین وسیم نذیر نے انجینئرنگ کے شعبے میں بنیادی اقدار کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کو یقینی بنایا جاسکے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل…

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارت کے 84 یاتریوں کے گروپ کو کٹاس راج مندر کی یاترا کے لئے ویزے…

:پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارت کے 84 یاتریوں کے گروپ کو کٹاس راج مندر کی یاترا کے لئے ویزے جاری کر دیئے۔ پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سے جاری بیان کے مطابق بھارتی یاتریوں کا یہ گروپ 19 سے 25 دسمبر 2024ء تک ضلع چکوال میں واقع شری کٹاس…

ترکیہ کے 625 شامی خاندانوں میں کھانے کے پارسل تقسیم

:ترک ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات و ہنگامی حالات نے شام کے علاقے تل رفعت میں 625 خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل پارسل تقسیم کیے ۔ ٹی آر ٹی کے مطابق آفاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ شامیوں کی رضاکارانہ اور محفوظ…

افغانستان ، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

:افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ بات صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے گزشتہ روز بتائی۔ شنہوا کے مطابق یہ حادثہ صوبہ ہلمند کےضلع باباجی میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی بے قابو ہو کر…

ترکیہ کی شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش

:ترکیہ نے شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشار گولیر نےکہا ہے کہ ان کا ملک شام میں اسلام پسندوں کی قیادت میں نئی حکومت کی درخواست کی صورت میں ان کی فوجی مدد کرنےکو تیار ہے۔ ترک وزیر…