چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ کا دوسرامرحلہ فعال
:چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ ، ہوادیائی چھائی پنگ فوٹو وولٹک سٹوریج پاور سٹیشن کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق اس منصوبے کا پہلا مرحلہ سطح سمندر سے 5,100 میٹر کی اونچائی پر ہے جب کہ…