جشنِ آزادی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بائیک ریلی کا انعقاد

پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہووزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال جشنِ آزادی کے سلسلے میں پورے صوبے جن تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اس مرتبہ عوام جوش وخروش سے جشنِ آزادی منارہی ہے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا گزشتہ رات آتش بازی کا انعقاد کیا گیا…

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

یسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے جہاں ان کے 5 بلے باز صرف 126 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جب ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز کا…

وزیر اعلیٰ جام کمال خان کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ نوجوان اور بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ہمیں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو حصول پاکستان کے لئے ہونے والی تاریخی جدوجہد اور قیام پاکستان کے مقاصد سے روشناس کرنا ہوگا اہل بلوچستان اور تمام پاکستان کو جشن…

لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ

کوئٹہ، لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر قاسم اورنائیک شریف شہید جبکہ ایک جوان شدید زخمی،آئی ایس پی آر کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر…

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو جواب

کوئٹہ، کرپشن کی باتیں کرنا وزیراعلیٰ کو زیب نہیں دیتا ہے وزیراعلی ہماری تین نسلوں کے ترقیاتی کاموں کی تحقیقات کروالیں اگر کرپشن ثابت ہوئی تو ہم ہرسزا بھگتنے کیلئے تیارہیں یہ سب کو پتہ ہے کہ کرپشن کون کر رہا ہے،اسپیکر بلوچستان اسمبلی…

معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گزشتہ روز اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو ایران اور ترکی کی طرز پر عبرتناک اور سخت ترین سزائیں دینے کی ضرورت ہے پچھلے ہفتے بھی کوئٹہ میں ایک معصوم بچی…

انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

لاہور: آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔ یہ دونوں میچزپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس آج سیکرٹری داخلہ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ بھی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد…