گورنر پنجاب سے سردار یار محمد رند کی ملاقات

کوئٹہ .گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند ملاقات گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سے کوئٹہ میں…

گورنر پنجاب سے مسلم ہینڈز کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ .گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مسلم ہینڈز بلوچستان کے ریجنل ڈائریکٹر ملک نعیم نے اپنے وفد کےھمرا ملاقات کی اور بلوچستان میں مسلم ہینڈز کی پچھلے 20 سال کی کارکردگی جیسے معاش،…

اقوام متحدہ کا 13 ستمبر کو ’افغانستان امداد کانفرنس‘ بلانے کا فیصلہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تناظر میں ممکنہ طور پر ’انسانی بحران‘ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 13 ستمبر کو جنیوا میں ایک بین الاقوامی امداد کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹر‘ کے…

طالبان وفد کی قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات، سرحدی نقل و حمل پر تبادلہ خیال

طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے…

جو بائیڈن افغان انخلا کے ساتھ امریکا کے عالمی کردار کے خاتمے کے خواہاں

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ واپس آگیا ہے، تاہم ان کا افغانستان سے انخلا ظاہر کرتا ہے کہ امریکا معمول کے مطابق عالمی کردار میں واپس نہیں آئے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن عالمی سطح پر…

آرمی چیف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں 'باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے اقدامات' پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

لیگی ایم پی اے پر پودے چوری کرنے کا الزام ثابت نہ ہوا، مقدمہ خارج

گوجرانوالہ: ن لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کے معاملے پر پی ایچ اے کے کیئرٹیکر نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ایچ اے کے کیئرٹیکر عرفان نے پولیس کو اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے جس میں…

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کنیکٹنگ راڈ ٹوٹنے سے…

کترینہ کیف بھی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی دیوانی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ہمراہ فلم ٹائیگر 3کی شوٹنگ کے لیے ترکی میں موجود ہیں جہاں بالی کی…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات؛ تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں 12 ستمبر سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات ہورہے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے چند روز پہلے کینٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی تھی، پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر…