Browsing Category

کھیل

کھیل

نیشنل انڈر19ون ڈے ایونٹ:سندھ ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

لاہور (اسپورٹس رپورٹر)  نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سندھ کی ٹیم ناردرن ریجن کو 53 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب رہی جس کیلئے عالیان محمود مرد میدان قرار پائے ۔قذافی اسٹیڈیم میں ناردرن ریجن نے ٹاس جیت…

پاکستان سپر لیگ، باقی چار میچز کیلئے 21 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہو گئی

لاہور:   پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو صبر کا میٹھا پھل ملنے لگا، باقی چار میچز کے لیے 21 غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت یقینی ہو گئی، فاف ڈوپلیسی پہلی بار اِن ایکشن ہوں گے۔ شہر قائد میں رواں ماہ چودہ، پندرہ اور سترہ تاریخ کو…

سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل

کولمبو:   سری لنکا میں ’کرکٹرز اسمگلنگ‘ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کھلاڑیوں کو جھوٹے’پروفائل‘ پر آسٹریلیا لے جانے کا انکشاف ہوا ہے، 10 ہزار ڈالر تک فی کس ادا کرنے والوں کو میلبورن میں پناہ گزینوں کی طرح رکھا جانے لگا، سری لنکا کرکٹ نے…

آئی سی سی چیئرمین کیلیے ’اگرمگر‘ کا کھیل شروع

کراچی:  آئی سی سی چیئرمین کیلیے بھی ’اگرمگر‘ کا کھیل شروع ہوگیا، مضبوط امیدوار گریگ برکلے کو ٹاپ سیٹ سنبھالنے کیلیے دوتہائی اکثریت درکار ہوگی، خفیہ رائے شماری سے نئے سربراہ کا انتخاب ہوگا،3 کوششوں میں فاتح کا تعین نہ ہونے پر قائم مقام…

دنیائے کرکٹ کی معمر ترین کھلاڑی109سال کی ہوگئیں

دنیائے کرکٹ کی سب سے معمر خاتون کھلاڑی ایلین ایش نے گزشتہ روز اپنی 109ویں سالگرہ منائی۔ وہ30 اکتوبر1911 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ ایلین ایش نے انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو آسٹریلیا کے خلاف 1937 میں کیا تھا جبکہ انہوں نے اپنا آخری…

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

مبابوے سے سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زمبابوے کےخلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد،…

پی سی بی وسیم خان کے ساتھ معاہدے میں توسیع کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے معاہدے میں توسیع کا خواہشمند ہے۔ دونوں میں بات چیت جاری ہے، وسیم خان ان دنوں فیملی کے پاس انگلینڈ میں ہیں۔ مشاورت کے بعد مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی…

زمبابوین کرکٹر کو پاکستان کی خوبصورتی بھا گئی

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین برینڈن ٹیلر پاکستان کی خوبصورتی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان میں موجود برینڈن ٹیلر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر کا ایک دلکش اور حسین نظارہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 12 سال…