Browsing Category

کھیل

کھیل

سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں

دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…

شاداب خان زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کو زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے نائب کپتان کی ذمہ داری دی گئی تھی تاہم وہ…

کنگ آف دی ڈی عبدالرشیدجونیئر دارفانی سے رخصت

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر)  گول کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنیوالے سابق ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر(رشیدجونیئر) 73 سال کی عمر میں اسلام آباد میں وفات پا گئے ،89 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 96 گولز کرنیوالے سابق کھلاڑی کافی عرصے…

زمبابوے کیخلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع

زمبابوے کے خلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ ہو گی، دونوں ٹیمیں 7 نومبر سے راولپنڈی میں ہی اِن ایکشن ہوں گی۔ راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کے اب ٹی…

جنوبی افریقی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان

کراچی  (اسپورٹس رپورٹر)  مہمان وفد کو نیشنل اسٹیڈیم میں ڈریسنگ رومز،پویلین،اسٹینڈز اور خفیہ کیمروں کے ذریعے نگرانی کرنے والے مرکز کا دورہ کرایا گیا جبکہ وفد کے اراکین نے کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے والی بلٹ پروف بسوں کا بھی معائنہ کیا جبکہ…

سپراوور کی ناقص پلاننگ : بابر اعظم کی آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کی یقین دہانی

کراچی  (اسپورٹس ڈیسک)  زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے میں سپراوور کی ناقص پلاننگ پر قومی کپتان بابر اعظم نے آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ون اوورایلی منیٹر کیلئے بڑی احتیاط کے ساتھ پلیئرز کو میدان میں اتارا،یہی پاور…

کوئٹہ ڈسٹرکٹ جاپان کراٹے چمپئن شپ کاظم شاہ کراٹے اکیڈمی نے جیت لی

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ ڈسٹرکٹ جے کے اے کراٹے چمپئن شپ سید کاظم شاہ کراٹے اکیڈمی نے جیت لی ۔ پاکستان کراٹے اکیڈمی نے دوسری اور فدا شوتوکان کراٹے اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔تفصیلات کے مطابق جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر…

تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی:   پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج تیسرا اور آخری ون ڈے کھیلا جا رہا ہے، ٹاس کی جیت مہمان ٹیم کے حصے میں آئی جس کے بعد زیمبینز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور…

آئندہ برس ای سی بی دوسرے درجے کی ٹیم پاکستان بھیجے گا،احسان مانی

راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک)  احسان مانی کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم بھیج کر ای سی بی ساری دنیا میں یہ پیغام دے گا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک محفوظ ملک ہے جبکہ اس دورے میں ٹاپ ای سی بی حکام بھی پاکستان آئیں گے۔