Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی کی کوئی سمت اور منزل نہیں ، قادر پٹیل
:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ایم این اے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی سمت اور منزل ہی نہیں ہے ، پی پی قیادت پر تنقید کرنے سے پہلے پی ٹی آئی اپنے چار سالہ حکومت کی کارکردگی پر نظرڈا لے ، جس سے ہر شعبہ زوال پذیر ہوا…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد سے ایک وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا ، 2008 سے 2018 اور ساڑھے تین سال تک سوالات اور پارلیمان کی کارروائی کا ریکارڈ سامنے رکھا جائے موازنہ…
پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات علاقائی امن و خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ عزم سے جڑے ہوئے ہیں،…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات علاقائی امن و خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ عزم سے جڑے ہوئے ہیں، روسی وفد کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے روشن مستقبل کی طرف ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔…
روسی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو کا سینیٹ اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
:روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے سینیٹ اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو نے سینیٹ ہال میں اراکین…
اوپن یونیورسٹی نے ماسٹر پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 کے ماسٹر پروگرامز کے فائنل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے، ایم اے، ایم ایس سی، ایم کام، ایم ایڈ اور ایم بی اے پروگرامز شامل ہیں۔جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اِن پروگراموں کے امتحانات 15نومبر سے…
پاکستانی سائنسدان کے نام سے منسوب تحقیقاتی مرکز، چین کی ہونان یونیورسٹی میں قائم
:چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ،تحقیقاتی مرکز کو ممتاز پاکستانی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ یہ جدید مرکز 13 ہزار مربع فٹ پر مشتمل ہے اور اس میں 17 مستقل…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے غیر قانونی تسلط کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں پر…
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام کایوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمدخان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے خاطر خواہ اقدام نہیں کرسکی، بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی، کشمیریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر رہاہے،بھارت کے…
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی گھانا کی وزیر خارجہ کو کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل…
:چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے گھانا کی وزیر خارجہ شرلی بو چوائے کو کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سیکرٹری جنرل کی قیادت میں کامن ویلتھ مزید فعال کردار ادا کر ئے گا، کامن ویلتھ…
سب انسپکٹر حیدر علی شاہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ،ترجمان اسلام آباد پولیس
:ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سب انسپکٹر حیدر علی شاہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ہفتہ کو اپنےایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی میں سوار ملزمان نےسب انسپکٹر حیدر علی شاہ پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سےوہ موقع پر شہید ہو…